فرحت اللہ بابر کے بھائی ڈاکٹر ارشاد اللہ بابر انتقال کر گئے،بلاول بھٹو کا اظہار تعزیت
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کے بھائی ڈاکٹر ارشاد اللہ بابر انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر ارشاد اللہ بابر کچھ عرصے سے علیل تھے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے فرحت اللہ بابر سے اظہار تعزیت کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم ارشاد اللہ بابر کیلئے مغفرت کی دعا کی۔
فرحت اللہ بابر