ریلوے اسٹیشن پرمتعدد ٹرینیں تاخیرشکار

 ریلوے اسٹیشن پرمتعدد ٹرینیں تاخیرشکار

  



لاہور(این این آئی) موسم کی خرابی کے باعث لاہور ریلوے اسٹیشن پردوسرے شہروں سے آنے اورجانے والی متعدد ٹرینیں تاخیرشکارہوئیں۔ بزنس ایکسپریس ساڑھے 5 گھنٹے،لاہور۔شاہ حسین 5 گھنٹے، ملت ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے، قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے اورکراچی سے آنے والی پاکستان ایکسپریس 6 گھنٹے تاخیرکاشکار ہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کاسامنا کرنا پڑا۔جبکہ ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ بارش اور دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہو رہا ہے۔

 ٹرینیں 

مزید : صفحہ آخر