کراچی، ائیربس 320 سے لینڈ کرتے ہوئے پرندہ ٹکرا گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ائیربس 320 جہاز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرایا تھا، ترجمان نے بتایا کہ مسافروں کو پی آئی اے کی طرف سے کھانا پیش کیا گیا۔ترجمان کی جانب سے مسافروں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسافروں اور جہاز کے محفوظ ہونے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
ائیربس