پشاور کے وکلاء اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

پشاور کے وکلاء اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا

  



پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور کے وکلا ء اور ہیلتھ ڈیپا رٹمنٹ کا مسلہ شدت اختیار کر گیا وکلا ء کی بڑی تعداد نے ڈی جی ہیلتھ کے دفتر پر قبضہ کر نے کی کو شش کی جس پر وکلا ء اور ہیلتھ ڈیپار ٹمنٹ کے ملا زمین کا آ منا سامنا ہوا اور ہا تھا پا ئی ہو یہ جسکے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار بھی معمولی زخمی ہو گیا وکلا ء نے خیبر روڈ اور شیر شاہ سو ری روڈکو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا جس سے پو رے شہر کا ٹریفک نظام درہم بر ہم ہو گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے اور فلا ئی آور کے نیچے تما شا ئی بن کر کھڑے رہے حا لا ت پر قابو پا نے کیلئے پشاور پولیس اور ضلعی انتظا میہ کے اہلکار جائے وقو عہ پر پہنچ گئے اور حالات پر قا بو پا لیا تفصیلا ت کے مطابق پیر کے روز وکلا ء نے زبر دستی ڈی جی ہیلتھ کے دفتر جانے اور ان پر حملہ کر نے کی کو شش کی جس سے وکلا ء، ہیلتھ ڈیپا رٹمنٹ کے ملا زمین اور ضلعی انتظا میہ کے اہلکارو ں کا ا ٓمنا سامنا ہوا اور ہا تھا پا ئی ہو ئی وکلا نے حالات خرا ب کر تے ہوئے خیبر روڈ اور شیر شاہ سو ری روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا جس سے گاڑیو ں کی لمبی قطاریں چر گا نو ں چوک سے لیکر پشاور پریس کلب، خیبر بازار، مفتی محمو د فلا ئی آور پر گاڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں جس سے پو رے شہر کا ٹریفک نظام بری طر ح متاثر ہو ا جبکہ ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک کے ہجوم کو کنٹرول کر نے میں مکمل طور پر ناکام رہے حالات پر قابو پا نے کیلئے پولیس کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ گئی تاہم ہا تھا پا ئی کیدوران ایک پولیس اہلکار معمو لی زخمی ہو گیا جنہیں مر ہم پٹی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، تاہم بعدازا ں ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر میں وکلا ء اور ڈی جی ہیلتھ کے مابین مذاکر ات ہو ئے اس مو قف پر ڈپٹی کمشنر پشاو رکا کہنا تھا کہ وکلا ء نے زبر دستی دفتر میں گھسنے اور ان پر حملہ کر نے کی کو شش کی ہے جسے پولیس نے ناکام بنا دی  انہو ں نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر پشاور اور ڈی جی ہیلتھ کے دفا تر کے چارو ں اطراف سی سی ٹی وی کمیرے نصب کئے گئے جس سے ان کے دفا تر کی نگرا نی کی جا رہی ہے اور سی سی ٹی وی کمیرو ں کی فو ٹیج کی بنیا د پر ان وکلا ء کیخلاف ایف آ ئی آرز درج کئے جائینگے انہو ں نے بتایا کہ وکلا نے ہما رے دفتر میں آکر حملہ کیا ہمیں اپنے دفتر میں دفا ع کا بھر پو ر حق حا صل ہے انہو ں نے بتایا کہ کچہری میں 657کنا ل زمین سر کا ری ملکیت ہے جن میں صر ف ایک کنا ل ارا ضی کی وملکیت وکلا ء کی ہے۔  

مزید : صفحہ اول