مخدوش عمارتوں کیخلاف سرکاری  مہم کو پولیس ناکام بنانے لگی

مخدوش عمارتوں کیخلاف سرکاری  مہم کو پولیس ناکام بنانے لگی

  



کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں مخدوش عمارتوں کے خلاف سرکاری مہم کو خود پولیس ناکام بنا رہی ہے برنس روڈ کے عبداللہ گدی نے الزام  لگایا ہے کہ AM.51 کے علاقہ کی حفاظ مینشن  میں ستون توڑ کر تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے جب اس معاملہ کی نشاندہی کی گئی تو آرام باغ پولیس نے کارروائی کی بجائے مدعی کو ہراساں کرنا شروع کر دیا برنس روڈ کے عبداللہ گدی نے صوبائی محتسب سے اپیل کی ہے کہ وہ آرام باغ  پولیس کی من مانیوں کا نوٹس لیں اور اسے تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزید : صفحہ اول


loading...