وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے جامعہ اردو کے ملازمین کا احتجاج

وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے جامعہ اردو کے ملازمین کا احتجاج

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونی ورسٹی گلشن اقبال میں نان ٹیچنگ اسٹاف کا جامعہ اردو میں شیخ الجامعہ کی تعنیاتی کے لیے احتجاج کیا گیا احتجاج کرنے والے ملازمین کے مطابق تین ماہ گزر گئے تاہم ابتک جامعہ اردو میں مستقل تو دور قائم مقام وی سی بھی تعینات نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یونی ورسٹی کے تمام اموار متاثر ہورہے ہیں انہوں نے یونی ورسٹی کے چانسلر و صدرر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مطالبہ کیا کہ یونی ورسٹی میں جلد از جلد شیخ الجامعہ کی تعیناتی کو ممکن بنایا جائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...