وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ملائیشین ہم منصب سے ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی،وزیراعظم عمران خان ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...