وزیراعلیٰ سندھ نے چینی قونصل جنرل سے مدد مانگ لی مگر کیوں؟ جان کرچینی عوام بھی دم بخود رہ جائیں گے

وزیراعلیٰ سندھ نے چینی قونصل جنرل سے مدد مانگ لی مگر کیوں؟ جان کرچینی عوام ...
وزیراعلیٰ سندھ نے چینی قونصل جنرل سے مدد مانگ لی مگر کیوں؟ جان کرچینی عوام بھی دم بخود رہ جائیں گے

  



کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےصوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان سے بھی مدد مانگ لی،چین کے قونصل جنرل لائی بائی جان نے پیر کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ نےمحکمہ زراعت کو ہدایت کی کہ وہ صوبے کے صحرائی علاقوں میں ٹڈی دل کا خاتمہ ان کے بچے پیدا ہونے سے قبل کرنے کیلئے اسپرے کیلئے چند جدید ایئر کرافٹس ہائر کرے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی