سعودی عرب کی زیر قیادت کئی ممالک پر مشتمل نیا محاذ قائم

سعودی عرب کی زیر قیادت کئی ممالک پر مشتمل نیا محاذ قائم
سعودی عرب کی زیر قیادت کئی ممالک پر مشتمل نیا محاذ قائم

  



ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی زیر قیادت مصر، اردن، سوڈان، ایریٹریا، یمن، صومالیہ اور جبوتی کا نیا محاذ قائم ہوگیا ہے۔ اسے بحر احمر اور خلیج عدن کونسل کا نام دیا گیا ہے۔ پیر کو ریاض میں بحر احمر اور خلیج عدن کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ’ہماری خواہش ہے کہ خطے میں گرما گرمی نہ بڑھے۔ تمام فریق اشتعال انگیزی سے بچنے اور مزید گرما گرمی کو روکنے کے لیے جوضروری تدابیر کرسکتے ہوں ضرور کریں‘۔ مقامی اخبار کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے اجلاس کے بعد صحافیو ں سے گفتگو میں کہا کہ ’ہمیں خلیج اور بحر احمر میں امن و امان کی حفاظت کرنا ہے۔

مزید : عرب دنیا


loading...