آمدن سے زائد اثاثے، جاوید لطیف اور اہلخانہ کی دوبارہ نیب میں طلبی

آمدن سے زائد اثاثے، جاوید لطیف اور اہلخانہ کی دوبارہ نیب میں طلبی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو لاہورنے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر میاں جاوید لطیف اور اہلخانہ کو 13 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا۔ لیگی رہنما نے یکم جنوری کو اثاثہ جات پرفاما جمع کروا دیا تھا۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے امجد لطیف اور منور لطیف کو آئندہ پیشی پر فارم مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہا میاں منور لطیف اور امجد لطیف کو اثاثہ جات فراہم کیے گئے۔ نیب نے فیملی کے دیگر اراکین کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
نیب لاہور

مزید :

صفحہ آخر -