پاکستان نے افغانستان کے مریضوں کیلئے ویزا کی شرط نرم کر دی

پاکستان نے افغانستان کے مریضوں کیلئے ویزا کی شرط نرم کر دی

  



کابل(آئی این پی) کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے افغانستان کے مریضوں کیلئے بڑا اعلان کردیا،افغانستان سے تعلق رکھنے والے مریضوں کوسفارتخانے آنیکی ضرورت نہیں،اہل خانہ اپنے مریضوں کی دستاویزات سفارتخانے لاسکتے ہیں، طبی بنیادپرمریض کیساتھ ایک شخص کوبھی ویزادیاجائے گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق مریضوں کے اہل خانہ شام3سے5بجے تک سفارتخانے آسکتے ہیں، طبی بنیادپرمریض کیساتھ ایک شخص کوبھی ویزادیاجائے گا۔

 ویزا کی شرط 

مزید : صفحہ آخر


loading...