لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی 

لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی 
لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقبال ٹاؤن میں خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق اقبال ٹاؤن میں عثمان نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر اپنی بیوی معظمہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا اوربعد میں گولی مار کر خو دکشی کرلی۔پولیس اورفارنزک ٹیموں نے موقع سے شواہد جمع کرلیے اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -