پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے اہل قرار

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے اہل قرار
پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی 4حلقوں سے الیکشن کیلئے اہل قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی  کو 4حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے اہل قراردیدیا۔

جسٹس علی ضیاء باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنایا ،جمشید دستی نے این اے 175, 176 اور پی پی 269, اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں۔