بعض قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں، سراج الحق

بعض قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں، سراج الحق
بعض قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں، سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لوئر دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں۔

لوئر دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں۔ ملک بچانا ہے تو آئین کے مطابق بروقت شفاف انتخابات کروانا ہوں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ امریکا، اسرائیل کے ساتھ فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔