الحاج جاوید اختر چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مڈل ایسٹ کے چیئرمین مقرر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت عمار شعیب ٹریول کے سی ای او الحاج جاوید اختر کو ٹریول حج،عمرہ،ٹریڈ میں تاریخ ساز خدمات کے اعتراف میں چیمبر آف کامرس لاہور کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے مڈل ایسٹ کا تیسری دفعہ چیئرمین مقرر کر دیا گیا صدر لاہور چیمبر میاں ابوذرشاد نے نوٹیفکیشن جاوید اختر کو دیتے ہوئے درخواست کی ہے اپنی کمیٹی مکمل کرکے کام کا آغاز کریں جاوید اختر حج و عمرہ اور ٹورازم کمیٹی کی ذمہ داری بھی ادا کر چکے ہیں۔