عدالتی احکامات کے بعد فنگر پرنٹس کے متعلق نوٹیفکیشن جاری

    عدالتی احکامات کے بعد فنگر پرنٹس کے متعلق نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد حکومت نے بائیومیٹرک کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے جن افراد کے بوجوہ بیماری یا بڑھاپا ہاتھوں کے فنگر پرنٹس مٹ چکے ہیں وہ اپنی شناخت دیگر کاغذات سے کروا کر اپنی تصدیق کروا سکتے ہیں۔ 

 پاسپورٹ سمیت جہاں بھی فنگر پرنٹس کی ضرورت ہو گی جن کے مٹ چکے ہیں ان کو محکمہ مسترد کرنے کا مجاز نہیں ہوگا۔