خاتون کو بچوں سمیت زندہ جلانے کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار 

    خاتون کو بچوں سمیت زندہ جلانے کی کوشش کرنیوالاملزم گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) غازی آباد سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی خاتون نے بتایا کہ اس کا سابقہ شوہر اسے مسلسل ہراساں کر رہا ہے ملزم نے مجھے اور بچوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش بھی کی۔ خاتون نے بروقت ہمسائیوں کے گھر پناہ لے کر اپنی اور بچوں کی جان بچائی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیاَ

 مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ 

مزید :

علاقائی -