ریلویز پولیس نے گمشدہ سامان تلاش کرکے اصل مالک تک پہنچا دیا

    ریلویز پولیس نے گمشدہ سامان تلاش کرکے اصل مالک تک پہنچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ایک روز قبل شہری اسماعیل کی ہمشیرہ رخصت ہوکربارات کیساتھ کراچی جانے کیلئے لاہورسٹیشن آئی جہاں سے ان کاسامان کہیں غائب ہوگیاتھاا س دوران ڈیوٹی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل محمد صفدر نے 2 عدد بیگز کو پلیٹ فارم نمبر 2 سے ڈھونڈ نکالا،سامان میں دلہن کا 12 تولے سونا اور قیمتی کپڑے موجود تھے بعد ازاں سامان کو ایس ایچ او لاہور رمضان حیدر کی موجودگی میں شناخت کے بعد مالکان کے حوالے کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -