منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج 

  منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)  چو کی انچا ر ج اعوان ڈائے وال نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش عدیل کو گرفتار کر کے اس سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور 120 گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا دوران تفتیش ملزم نے مضافاتی علاقوں میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔  

مزید :

علاقائی -