وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل صبح 11بجے طلب کرلیاگیا۔قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔علاوہ ازیں اجلاس میں ضلع کرم میں امن وامان کی حالیہ صورتحال پر بھی غور کا امکان ہے جبکہ کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

کابینہ اجلاس

مزید :

صفحہ اول -