جائیدادوں کا ریکارڈ محفوظ بنانے کے منصوبہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ 

    جائیدادوں کا ریکارڈ محفوظ بنانے کے منصوبہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                            لاہور (جنرل رپورٹر)شہریوں کی قیمتی جائیدادوں کا ریکارڈ محفوظ بنانے کے پراجیکٹ میں رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ، ایل ڈی اے کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سے فائلوں کی تیز رفتاری سے محفوظ  بنا نے کیلئے ایچ آر لینے کا فیصلہ۔ایل ڈی اے گورننگ باڈی سے پلرا سے معاونت لینے کی منظوری لی جائے گی،اسی ہزار فائلز کی سیفٹنگ میں تیز رفتاری کے ساتھ تکمیل میں ناکامی کا سامنا،ایل ڈی اے پلرا سے عملہ لے گا جس پر معمولی اخراجات آئیں گے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا مکمل فوکس سیفٹنگ کے عمل پر ہے،ایل ڈی اے فائلز کو محفوظ طریقے سے اسکین کرنے کا عمل بھی تیز رفتاری سے مکمل کرنا چاہتا ہے،موجودہ رفتار میں ایل ڈی اے کسی صورت 4 سال سے قبل مکمل نہیں کرسکے گا۔

لینڈ ریکارڈ

مزید :

صفحہ اول -