ذلفی بخاری کا پاکستان کی ترقی کیلئے حمایت پر اماراتی صدر سے اظہار تشکر
اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی زلفی بخاری نے پاکستان کی ترقی کیلئے حمایت پر اماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جاری بیان میں زلفی بخاری نے صدر یو اے ای محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یو اے ای نے اقتصادی ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے سرمایہ کاری کی اور مثبت کردار ادا کیا۔انہوں نے یہ کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے حمایت صدر پر یو اے ای کے شکر گزار ہیں۔
ذلفی بخاری