رہنما جے آئی فراز الحسن کی وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن سے ملاقات

  رہنما جے آئی فراز الحسن کی وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی علاقہ نارتھ کراچی اجمیر نگری کے نائب ناظم علاقہ بلدیاتی امور و پبلک ایڈ کمیٹی کے انچارج فراز الحسن نے وائس چیرمین ٹاؤن نیو کراچی شعیب بن ظہیر سے ملاقات  کی۔اس موقع پر علاقے کی بہبود و ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے محلہ کمیٹیوں کی گزارشات پر تبادلہ خیال کیا۔ نیو کراچی وائس چیئرمین ٹاؤن نے یقین دلایا کہ علاقہ نارتھ کراچی اجمیر نگری کو جلد ہی بہت مفید ترقیاتی منصوبوں ڈیلیور کیے جائیں گے