نیشنل سیونگ قومی بچت،15جنوری کو پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی

    نیشنل سیونگ قومی بچت،15جنوری کو پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگ قومی بچت کے زیر اہتمام 750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لئے بڑی خبرآئی ہے کہ اس مالیت کے بانڈ کی قرعہ اندازی اس سال چار بار ہوگی کے مطابق 750 روپے والے پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری 2025 (بقیہ نمبر28صفحہ7پر)

کو ہو گی جبکہ 200 پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 کو شیڈول کیا گیا ہے۔اس بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 1.5 ملین روپے ہے جبکہ دوسرے انعام کے تین امیدواروں کو پچاس لاکھ روپے دیے جاتے ہیں جبکہ 1696 تیسرے انعامات ہیں جن کے فاتحین کو 9300 روپے کا نقدم انعام دیا جاتا ہے