سرائے سدھو،گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ،زخمی نشترہسپتال میں جاں بحق

    سرائے سدھو،گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ،زخمی نشترہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باگڑسرگانہ(نمائندہ پاکستان) سرائے سدھو میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والا شخص راؤ اسماعیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ملتان نشترِ ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا ہے۔