مولانا محمد سلیمان کی گرفتاری کیخلاف  احمدپور شرقیہ میں احتجاج، نعرے با زی

  مولانا محمد سلیمان کی گرفتاری کیخلاف  احمدپور شرقیہ میں احتجاج، نعرے با زی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

احمدپور شرقیہ (نمائندہ پاکستان)قاری سیف الرحمن راشدی امیر جمیعت علما اسلام ضلع بہاولپور، مولانا پیر حماد اللہ امیر  جے یو آئی تحصیل احمدپو رشرقیہ کی زیر قیادت چوک منیر شہید احمدپور شرقیہ میں رہنما شیخ الحدیث جامعہ دا رالفتیحہ مولانا محمد سلیمان کو گرفتار کرنے پر  احتجاج کیا گیا۔ مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے قاری سیف الرحمن (بقیہ نمبر5صفحہ7پر)

راشدی نے کہا  علما اسلام کے رہنما شیخ الحدیث مولانا محمد سلیمان کو رہا کیاجائے اگر نہ کیا گیا تو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی مشاورت سے احتجاج کی توسیع کی جائے گئی۔