وزیراعلی کا دورہ ملتان، مریم نواز تقریب میں طلباء کے درمیان بیٹھ گئیں
ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب میں شرکتوزیر اعلی مریم نواز شریف نے سٹوڈنٹ کی طرف سے تحفے میں ملنے والی اجرک اپنی چادر اتار کر اوڑھ لی وزیر اعلی مریم نواز شریف طالبات کے درمیان بیٹھ گئیں وزیر اعلی مریم نواز شریف شرکا کے پاس جاکر خود سلام کیابصارت سے محروم سپیشل طالبہ نے فلوٹ کی دھن پر قومی ترانہ پیش کیاوزیر اعلی مریم نواز شریف خود سٹیج پر جاکر طالبہ کا ہاتھ پکڑ کر نشست پر لے آئیں . وزیر اعلی مریم نواز شریف نے تلاوت اور نعت کی سعادت پیش کرنے والے طلبہ سے اظہار شفقت کیا۔کیا