زکریا یونیورسٹی ملتان،وزیراعلی کی ہدایت پر طلباء کو گارڈ آف آنر پیش

  زکریا یونیورسٹی ملتان،وزیراعلی کی ہدایت پر طلباء کو گارڈ آف آنر پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  ملتان (سٹاف رپورٹر)ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ کو وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیاپنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ کو جنرل سلامی دی تقریب میں ہونہار سکالر شپ سے متعلق خصوصی ڈاکومنٹری پیش کی گئی  جھنگ اور مظفرگڑھ کے دو طلبا نے سرائیکی میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا  وزیر اعلی مریم نواز شریف طلبہ کے درمیان گھر گئیں وزیر اعلی مریم نواز شریف  نے طلبہ کے ساتھ سیلفی بنوائیں  جبکہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کافی دیر تک طلبہ کے درمیان موجود رہیں۔

مزید :

صفحہ اول -