بند روڈ، سگیاں ،گرین ٹاﺅن شاہدرہ سے جعلی مال سپلائی ہوتا ہے

بند روڈ، سگیاں ،گرین ٹاﺅن شاہدرہ سے جعلی مال سپلائی ہوتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) شاہ عالم مارکےٹ مےں غےر معےاری اشےاءکی سپلائی لاہور سمےت دےگر ملحقہ چھوٹے علاقوں سے آتی ہے جہاں پر مےنو فےکچرز نے چھوٹے چھوٹے ےونٹ لگا کر غےر معےاری اشےاءکی تےاری کا سلسلہ عروج پر رکھا ہے زرائع کے مطابق بند روڈ سگےاں پل گرےن ٹاﺅن اور شاہدرہ کے علاقوں مےں چھوٹے چھوٹے کارخانے قائم ہے جہاں پر اشےاءتےار کر کے ڈائرےکٹ شاہ عالم مارکےٹ مےں پہنچائی جاتی ہےں۔۔