نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد امریکہ کو پھر پاک ایران گیس منصوبہ یاد آگیا
حب (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکہ کو خدشات ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیمرون منٹر کا کہناتھاکہناتھاکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیٹو سپلائی">نیٹو سپلائی کی بحالی سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت پیغام پہنچا جبکہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط ہوا۔

