پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بچیاں بازیاب، 3 ملزم گرفتار

07 جولائی 2016 (15:56)

ٹنڈو محمد خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کارروائی کے دوران مغوی بچیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے ٹنڈو محمد خان کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران 2 مغوی بچیوں کو بازیاب کرا کر3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزیدخبریں