سپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر شرجیل خان کیس کی سماعت کل ہو گی

سپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر شرجیل خان کیس کی سماعت کل ہو گی

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل ہونے والے کرکٹر شرجیل خان کے کیس کی سماعتکل7جولائی جمعہ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی، کیس کی سماعت پی سی بی اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس (ر) اصغر حیدر کریں گے ، سابق کرکٹر عاقب جاوید ٹربیونل کے روبرو پیش ہوں گے اور سپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی ماہرانہ رائے دیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی