احمد حسن قائمقام صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری مقرر

احمد حسن قائمقام صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری مقرر

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ )فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ گزشتہ روز غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں جبکہ انکی غیر موجودگی میں نائب صدر احمد حسن آفیشیٹنگ صدر کے فرائض سر انجام دیں گے کیونکہ سینئر نائب صدر رانا محمد سکندر اعظم خاں بھی اس وقت لائنز انٹرنیشنل کلب کے سالانہ کنووکیشن میں شرکت کیلئے امریکہ گئے ہوئے ہیں۔ چیمبر کے ترجمان نے بتایا کہ انجینئر محمد سعید شیخ کی واپسی تک انجینئراحمد حسن آفیشئٹینگ صدر کے فرائض سر انجام دینگے ۔

مزید :

کامرس -