آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈھاکہ( آن لائن ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک میرپور جبکہ دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 ستمبر تک چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔