ٹور ڈی فرانس کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ نے اپنے نام کر لیا

ٹور ڈی فرانس کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ نے اپنے نام کر لیا
 ٹور ڈی فرانس کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ نے اپنے نام کر لیا

  


پیرس (اے این این) اونچے نیچے دشوار راستوں پر سائیکلسٹ کا کڑا امتحان، ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں اٹلی کے رائیڈر فے بیو آرو نے حریفوں کو پیچھے چھوڑا۔ سولہ سیکنڈ کے وقفے سے آئرلینڈ کے ڈینیل مارٹن نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ دفاعی چیمپئن کرس فروم تیسری پوزیشن حاصل کر سکے تاہم مجموعی برتری کے ساتھ برطانوی رائیڈر نے ییلو جرسی پر قبضہ جما لیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی