بھٹو کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین چوہدری اجمل صابر کا کوچ حسان اصغر سے اظہار تعزیت

بھٹو کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین چوہدری اجمل صابر کا کوچ حسان اصغر سے اظہار تعزیت

  

اسلام آباد (یو این پی) بھٹو کرکٹ اکیڈمی، اسلام آباد کے چیئرمین چوہدری اجمل صابر، چیف آرگنائزر واصف باجوہ اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر نے ایسٹ ریجن اسلام آباد کے کوچ حسان اصغر سے ان کے ماموں کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -