ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے 16 ارب روپے سے زائد آمدن جمع کرلی

ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے 16 ارب روپے سے زائد آمدن جمع کرلی

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے گزشتہ مالی سال 2017 کے دوران 67کروڑ80لاکھ روپے اضافے کے ساتھ 16ارب8کروڑروپے مالیت کے ڈیوٹی و ٹیکسز وصول کیئے۔ذرائع کے مطابق ، ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے یہ آمدن جولائی 2016۔17 سے لے کر جون 2016۔17 کے عرصے میں حاصل لیا ہے

مزید :

کامرس -