سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوں کوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جا ئے، ز رعی ما ہر ین

سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوں کوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جا ئے، ز رعی ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سلانوالی(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے سپر ے کے بعد جڑ ی بوٹیوں کوچا ر ے کے طورپر استعما ل نہ کر نے کی ہدا یت کی ہے ،ماہرین کا کہناہے کہ کا شت کا ر ز ہریلی اد و یا ت کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چا ر ے کے طورپر مو یشیوں جانوروں بالخصوص بکر ی گا ئے اوربھینس و غیر ہ کو ڈالنے سے گر یز کریں کیو نکہ سپر ے کے ز یریلے ا ثرا ت جڑ ی بو ٹیوں کے ذ ریعے جا نوروں کے پیٹ میں داخل ہو کر دودھ اور گو شت کی پیداوارکوبر ی طرح متاثر کر سکتے ہیں جبکہ ا ن جانوروں کی ز ند گیوں کو بھی خطر ے سے دوچار کرسکتے ہیں ۔

مزید :

کامرس -