750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کو ہوگی

750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کو ہوگی

  

لاہور(کامرس رپورٹر )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کو لاہورمیں ہوگی ۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام5لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام9300 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

مزید :

کامرس -