پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوں،ماورا

پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوں،ماورا
 پریانکا چوپڑا سے متاثر ہوں،ماورا

  

لاہور(شوبزڈیسک)حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین کا ڈرامہ ’سیمی‘ اختتام پذیر ہوا ہے، جس نے کئی شائقین کے دل و دماغ کو جنجھوڑا۔سیمی‘ ڈرامہ پاکستانی معاشرے میں پائے جانے والے خواتین مخالف رویوں اور ان سے روا رکھی جانے والی ناانصافیوں پر مبنی تھا، جس میں نہ صرف خواتین کو بطور ’ونی‘ دئیے جانے جیسے موضوعات کو اجاگر کیا گیا بلکہ اس میں زچگی جیسے مسائل کو بھی دکھایا گیا۔ ماورا حسین نے پریانکا چوپڑا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے ہمیشہ متاثر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -