دپیکا وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

دپیکا وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
 دپیکا وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

  


نئی دہلی (اے پی پی) بالی وڈ ادکارہ دپیکا پڈوکون وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ دپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر وینیٹی فیئر میگزین کے سرورق کو شیئر کیا ہے جس میں انہیں الزبتھ سالٹزمین نے سٹائل کیا ہے۔جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون نے رواں سال پہلی ہالی وڈ فلم ایکس ایکس ایکس دا ریٹرن آف زینڈر کیج ‘‘کی تھی۔

جس میں اداکار ون ڈیزل نے مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید : کلچر