بچپن سے اداکاری کا شوق تھا،ماڈل کیان چوہان

بچپن سے اداکاری کا شوق تھا،ماڈل کیان چوہان
 بچپن سے اداکاری کا شوق تھا،ماڈل کیان چوہان

  


لاہور(شوبز رپورٹر) پاکستان میں ٹائیلنٹ کی کمی نہیں ایک سے ایک بڑھ کر فنکار اسٹیج اور ماڈلنگ کررہا ہے، ان میں سے ایک ماڈل کیان چوہان بھی ہیں خدا نے ان میں فنکارانہ صلاحیت دی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز دوبئی سے واپسی پر روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن سے اداکاری کا شوق تھا جب بھی کسی معروف آرٹس کو پرفارمنس کرتے ہوئے دیکھتا ہوں تو میرے دل میں چھپا فنکار ابھر پڑتاہے اور میرا دل کرتا ہے کہ میں پاکستان کا نام روشن کروں ۔

مزید : کلچر