فلم کے سیٹ پر شاہ رخ اور سلمان کی سیلفی وائرل

فلم کے سیٹ پر شاہ رخ اور سلمان کی سیلفی وائرل
 فلم کے سیٹ پر شاہ رخ اور سلمان کی سیلفی وائرل

  

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کی سیلفی انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان فلمساز آنند ایل رائے کی فلم میں ایک گانے میں نظر آئیں گے جس کی کوریو گرافی ریمو ڈی سوزا کریں گے،فلم کے سیٹ پر شاہ رخ خان اور سلمان خان کی اکھٹے لی گئی سیلفی نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی جسے دیکھ کر کرن ارجن کی یاد تازہ ہو گئی اور اسے خوب سراہا جا رہا ہے۔فلم میں شاہ رخ خان بونے کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں

مزید :

کلچر -