رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں

رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں
 رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں

  

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں میں شمار کیے جانے والے اداکار رنویر سنگھ نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں۔رنویر سنگھ 6جولائی 1985 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز یش راج بینر کی رومانٹک کامیڈی فلم بینڈ باجا بارات سے کیا ۔

جس میں ان کے مدِ مقابل انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا۔

مزید :

کلچر -