رائٹر افتخار افی کے سوپ ’’ناگن‘‘میں میرا بھی کاسٹ

رائٹر افتخار افی کے سوپ ’’ناگن‘‘میں میرا بھی کاسٹ
 رائٹر افتخار افی کے سوپ ’’ناگن‘‘میں میرا بھی کاسٹ

  


لاہور (فلم رپورٹر) افتخارٹھاکر اور عابد علی کے بعد میرا کو بھی سوپ’’ ناگن‘‘کی کاسٹ میں شامل کرلیا گیا ۔ میرا کا کام جلد شروع ہوجائے گا ۔ لاہور میں بننے والی نجی ٹی وی چینل کے سوپ ’’ناگن ‘‘نے بے مثال کامیابی حاصل کی ہے ۔اس سوپ کے رائٹر افتخار عفی کا شمارملک کے نامور ڈرامہ رائٹروں میں ہوتا ہے اور ڈرامہ سیریل ’’ناگن ‘‘کی شاندار کامیابی کے بعد ان کو مزید چار ڈراموں کی پیشکش ہوئی تھی مگر انہوں نے معذرت کرلی ۔

’’ناگن ‘‘کے پروڈیوسرز عرفان گھانچی، بابر جاویداور ڈائریکٹر شاہ بلال ہیں ۔

مزید : کلچر