مہک نور1لاکھ روپے مالیت کا ڈریس پہن کر آج سالگرہ منائیں گی

مہک نور1لاکھ روپے مالیت کا ڈریس پہن کر آج سالگرہ منائیں گی

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم اور تھیٹر کی خوبرو اداکارہ مہک نور آج جمعہ کو اپنی سالگرہ منائیں گی جس کے لئے انہوں نے ایک لاکھ روپے مالیت کا لباس تیار کروا لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مہک نور نے اپنی سالگرہ کے لئے ملک کی معروف ڈریس ڈیزائنر سونیا شہلا سے ایک لاکھ روپے مالیت کا لباس تیار کروایا ہے جسے وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر پہنیں گی ۔ ان کی سالگرہ کی ایک تقریب تماثیل تھیٹر میں بھی منعقد ہو گی ۔

جس میں ان کے ساتھی فنکار شریک ہو ں گے ۔

مزید : کلچر