فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیا ٹریلر جاری

  

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’اویکن دی شیڈو مین‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جے ایس ولسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ماں کی پراسرار موت کا کھوج لگانے کیلئے ایک ہو جاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جیمزز مبارڈی، اسکیلر کیلب، جین اسمارٹ، اینڈریا ہنٹ، رابرٹ آر شیفرشامل ہیں۔

، رام وین فیلڈ اور گریس وین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔گیری روبنس اور وڈرو ولسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 25جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -