موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف سکولوں کا دورہ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف سکولوں کا دورہ

  

لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ڈیفنس ویلفےئر سوسائٹی ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ سینٹر‘ پیرکالونی‘ والٹن روڈ‘لاہور‘دی فیڈرل ہائی سکول‘ کلب چوک شاد باغ‘لاہور‘شاہدرہ انڈسٹریل ہوم‘ جی ٹی روڈ‘ شاہدرہ‘لاہور‘سن شائن اکیڈمی‘مناواں‘لاہور کا وزٹ کیا۔

مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 335تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -