ایم ڈی پیف سے ایجوکیشن سپیشلسٹ نارمین لاروق کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

ایم ڈی پیف سے ایجوکیشن سپیشلسٹ نارمین لاروق کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود نے اپنے دفتر میں ایجوکیشن سپیشلسٹ نارمین لاروق کی سربراہی میں ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے رابرٹ ہارن،پاکستان ریذیڈنٹ مشن کے پروجیکٹ آفیسر منیر ابڑو کے ساتھ ملاقات کی۔اس دوران ایم ڈی پیف نے شرکاء کو پیف کے تعلیمی پروگراموں کے بارے تفصیلی معلومات دیں۔ شرکاء نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبوں کی پالیسیوں کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -