جے آئی ٹی کو کام سے روکنے سے متعلق درخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست دائر

جے آئی ٹی کو کام سے روکنے سے متعلق درخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)جے آئی ٹی کو کام سے روکنے اور پاناماپیپرز سے متعلق مبینہ مالی بدعنوانیوں کی ایف بی آرسے تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں دائرآئینی درخواست کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاناما پیپرزکا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا ء ہے۔آئین کے تحت مالی بدعنوانیوں کا جائزہ لینا ایف بی آر کا دائرہ اختیار ہے۔

متفرق درخواست

مزید :

علاقائی -